18 نومبر 2014 - 08:02
شام کے جنگی طیاروں کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

شامی ذرائع کے مطابق شام کے جنگی طیروں نے دمشق اور اس کے مضافات میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق شام کے جنگی طیروں نے دمشق اور اس کے مضافات میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ان حملوں میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر راس العین میں سنی کردوں  نے داعش کے اہم کمانڈر ابوخطاب کو ہلاک کردیا ہے۔

.......

/169