15 نومبر 2014 - 17:36
عراقی سکیورٹی فورسز نے بغداد کو دہشت گردوں کے خطرے سے بچالیا

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے بغداد کو دہشت گردوں کے خطرے سے بچالیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابقعراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے بغداد کو دہشت گردوں کے خطرے سے بچالیا ہے۔حیدر العبادی نے کہا کہ سکیورٹی فورسز پورے ملک سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرکے دم لیں گي ۔انھوں نے کہا کہ عراق کی مقدس سرزمین کو سلفی وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنا تمام عراقیوں کی ذمہ داری ہے اور عراقی عوام اپنی اس ذمہ داری کو اچھے طریقہ کے ساتھ ادا کررہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔

/169