اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عراق کو دہشتگردی کا سامنا ہے۔ عراق کی سیاسی جماعتوں اور عوام کو اس خطرے سے مقابلہ کرنے کے لۓ اپنے اتحاد کو عملی جامہ پہنانا چاہۓ۔ سلیم الجبوری نے مزید کہاکہ عراق کے پالیسی سازوں کو عراقی عوام کا احترام کرنا چاہۓ اور تمام اداروں پر لازم ہے کہ وہ قانون کے دائرے میں عمل کریں۔
.......
/169