اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے رام کے اطراف میں ایک گاؤں پر حملہ کیا اور صہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی بچہ شہید ہوگیا۔ رام اللہ میں ایک فلسطینی بچے کی شہادت ایسے وقت ہوئی ہےکہ بیت المقدس اور مسجدالاقصی میں صہونی فوجی اور یہودی آباد کارگذشتہ کئی دنوں سے فلسطینیوں کے خلاف حملے کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں بہت سے فلسطینی زخمی ہو ئے ہیں ۔
.......
/169