اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابقعلی لاریجانی نے صوبہ خراسان رضوی کے شہر سبزوار میں قومی مھدویت کانفرنس کے نام پیغام میں کہا کہ مہدویت کے عقیدے کے دائرے میں سارے مذاہب انسانی زندگي کو باہدف تصور کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد لفظ انتظار جو برسوں کی خاموشی اورسکوت کے بعد امید کے ساتھ ظلم برداشت کرنے اور غیب کی مدد کے یقین کے معنی کا حامل ہوگيا۔سبزوار میں قومی مہدویت کانفرنس آج سے شروع ہوئي ہے اور سولہ اکتوبرتک جاری رہے گي۔
.......
/169