اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں عید الضحیٰ کی تعطیل کے بعد آج سے تمام سرکاری اسکول کھل گئے۔ کراچی میں عید الضحیٰ کے حوالے سے 6 اکتوبر سے 9 اکتوبر تک 3 روز کے لئے بند رہنے والے تمام نجی اور سرکاری اسکول آج سے کھل گئے ہیں، تا ہم اسکولوں میں بچوں کی تعداد معمول سے کم ہے۔
.......
/169