اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں سعودی عرب اور مصر کے کئي دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں شام اور رعاق میں سعودی عرب اور مصر سمیت کئی عرب اور غیر عرب ممالک کے دہشت گرد لڑ رہے ہیں۔
شامی فوج نے غوطہ شرقی میں دہشت گردوں کے خلاف بڑے پمیانے پر کارروائی کی جس میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں سعودی، مصری، لیبیائی ، لبنانی اور فلسطینی دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ شامی فوج نے کئی علاقوں کو دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔
.......
/169