اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق مصری صدر نے لیبیا میں مصری فوجیوں اور جنگی جہازوں کی موجودگی کی خبروں کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا کہ مصر کا کوئی فوجی لیبیا میں موجود نہیں ہے۔ عبد الفتاح السیسی نے کہا کہ مصر ہمسایہ ممالک بالخصوص لیبیا میں امن و ثبات قائم کرنے کا خواہاں ہے۔ مصری صدر نے کہا کہ قطر ، ترکی اور اخوان المسلمین دنیائے عرب میں عدم استحکام پیدا کرنے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں۔
.......
/169