12 اگست 2014 - 14:51
بیت اللہ چھت سے کیسا دکھتا ہے؟ آپ بھی دیدار کیجیے!

بیت اللہ کا طواف اور خانہ کعبہ کا دیدار مسلمانان عالم کی دلی تمنا ہوتی ہے، لیکن ضروری نہیں کہ ہرایک کی یہ خواہش پوری بھی ہو۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں سعودی عرب کی حکومت نے خانہ کعبہ کی چھت پر ایک خصوصی کیمرہ نصب کیا ہے جس کی مدد سے نہ صرف بیت اللہ بلکہ پورے حرم شریف کا دیدار ممکن ہوگیا ہے۔

خصوصی کیمرے کی مدد سے آپ مسجد حرام اور توسیع حرم کے شاہ عبداللہ پروجیکٹ پر جاری کام کا بھی جائزہ لے سکتے ہیں۔ کیمرے سے آپ خانہ کعبہ کے گرد و نواح دن رات کام میں مشغول کرینیں اور معماروں کو کام میں مصروف دیکھ سکیں گے۔

روح پرور منظر دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

التماس دعا

/169