اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبہ غزنی میں ایک بم دھماکے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی فوجیوں کے انخلاء کا وقت قریب پہنچ گیا ہے اور اسی وجہ سے طالبان کے حملوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔
.......
/169