اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق انصار برنی ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ لیبیا میں خانہ جنگی کی سنگین صورت حال پیدا ہوچکی ہے،اس وقت لیبیا میں 18 ہزار پاکستانی موجود ہیں جنہیں وہاں سے بحفاظت نکالنے کے لیے پاکستان کی حکومت اور مخیر افراد کی مدد کی اشد ضرورت ہے ۔ انصار برنی نے حکومت سے اپیل کی کہ ہزاروں پاکستانیوں کی زندگیاں بچانےاور بحفاظت وطن واپس لانے کے لئے بحری جہاز یا نیوی کا جنگی جہاز لیبیا بھیجا جائے۔
........
/169