اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کلی کاریز سیدان میں پیش آیا۔ جہاں ایک نوجوان نے اپنی بہن اور اس کے ساتھ ناجائز تعلقات کے شبہ میں ایک شخص کو فائرنگ کرکےقتل کردیا ۔بعد میں وہ موقع سے فرار ہوگیا ،پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو سول اسپتال منتقل کردیاگیا ،واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
.......
/169