16 جولائی 2014 - 10:40
موصل میں سیگرٹ تنباکو کے ڈبے نذر آتش+ تصاویر

تکفیری گروہ داعش نے موصل میں سیگرٹ اور تنباکوں کے تمام ڈبوں کو جمع کر کے آگ لگا دی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تکفیری گروہ داعش نے موصل میں سیگرٹ اور تنباکوں کے تمام ڈبوں کو جمع کر کے آگ لگا دی۔
المرصد نیوز ایجنسی نے موصل میں داعش کے ہاتھوں سیگرٹ تنباکوں کے تمام ڈبوں کو آگا لگائے جانے کی خبر دیتے ہوئے اس واقعے کی تصاویر شائع کی ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق اسلامی خلافت داعش سے وابستہ اسلامی پولیس نے تنباکو نوشی کو حرام قرار دیتے ہوئے تنباکو اور سیگرٹ کے تمام ڈبوں کو اکٹھا کر کے نذر آتش کر دیا ہے۔




.....

/169+242