13 جولائی 2014 - 12:59
رمضان المبارک کے پندرہویں دن کی دعا

.

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ طاعَۃَ الْخاشِعِینَ، وَاشْرَحْ فِیہِ صَدْرِی بِإنابَۃِ الْمُخْبِتِینَ، بِٲَمانِکَ یَا ٲَمانَ الْخائِفِینَ ۔

اے معبود! آج کے دن مجھے خاشعین کی سی اطاعت نصیب فرمااور اس میں دلدادہ لوگوں ایسی بازگشت کیلئے میرا سینہ،کھول دے اپنی پناہ کے ساتھ اے خوف زدوں کی پناہ۔

.......

/169