ابنا: عراق: السومریہ نیوز رپورٹ کے مطابق صوبہ دیالیہ کے علاقہ جلولاء میں سکیورٹی فورس اور داعش کے دہشت گردوں کے درمیان لڑائی ہوئی جس کے نتیجے میں مفتی محمود الدیلمی قتل ہوگئے،اس حوالےسے باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتی الدیلمی جلولاء سمیت صوبہ دیالیہ مختلف کے سینکڑوں لوگوں کے قتل میں ملوث تھا۔
.......
/169