ابنا: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کتھرین اشٹائن نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف عراقی حکومت کی فوجی کارروائیوں کی حمایت کرتے ہیں۔ کتھرین اشٹائن نے کہا کہ عراق میں امن و ثبات علاقائی سلامتی کے لئے بہت ہی اہم ہے ، اشٹائن نے کہا کہ دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے پر ہم عراقی حکومت کی بھر پور حمایت کرتے ہیں۔
.......
/169