19 جون 2014 - 15:00
 نیٹوٹرمینل پرحملہ

خیبرایجنسی: طورخم کےقریب افغان حدودمیں نیٹوٹرمینل پرحملہ

ابنا: خیبرایجنسی..... طورخم کےقریب افغان حدودمیں نیٹوٹرمینل پرشدت پسندوں نے حملہ کردیا۔ افغان سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے سے متعدد نیٹوکنٹینرزمیں آگ لگ گئی ہے، جبکہ حملے کے بعد طورخم سرحدکوآمدورفت کےلیےبند کردیاگیا ہے۔

.......

/169