ابنا: سعودی عرب کے ایک فوجی نے مشقوں کے دوران زندہ سانپ کھا کر حیران وپریشان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک سعودی فوجی نے تربیتی مشقوں کے دوران ایک سانپ کو پکڑ کر پہلے دانتوں سے اس کا سرکاٹ کر پھینکا اور پھر اسے کھا گیا۔ اس موقع پر سعودی وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نائف بھی اس منظر کو دیکھنے کیلئے موجود تھے۔
.......
/169