16 اپریل 2014 - 13:09
کراچی تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے فعال شیعہ ارشد حسین نقوی زخمی دواہلسنت دوست شہید

امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحٓبہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے بوتراب اسکاوٹ کے رکن ارشد حسین نقوی زخمی جبکے ان کے ساتھ ان کے اہلسنت دو دوست شہید ہوگئے.

ابنا: کراچی ... امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحٓبہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے بوتراب اسکاوٹ کے رکن ارشد حسین نقوی زخمی جبکے ان کے ساتھ ان کے اہلسنت دو دوست شہید ہوگئے.
اطلاعت کے مطابق تکفری دہشتگردوں نے ارشد نقوی کو اس وقت کولیاں مار کی زخمی کیا جب وہ لیاقت آباد میں موجد اپنی دوکان پر بیٹھے تھے کے موٹر سائیکل سوار تکفیری دہشتگردوں نے ان کی دوکان پر شدید فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ارشد حسین نقوی زخمی ہوگئے جبکہ ان کے ساتھ موجود اہلسنت دوست شہہید ہوگئے ۔ارشد نقوی کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں ڈاکٹر کا کہنا ہے ارشد نقوی کی حالت اب خظرے سے باہر ہے ۔

.......

/169

لیبلز