ابنا: یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سعودی عرب کے 2 سرحدی محافظوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ظہران کے علاقہ الربوعہ کے عسیر علاقہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 2 سعودی اہلکار ہلاک ہوگئے، اطلاعات کے مطابق یمن اور سعودی عرب کے درمیان تقریبا ایک ہزار 500 کلو میٹر مشترکہ سرحد ہے۔
.......
/169