22 فروری 2014 - 20:30
شام میں دہشت گرد متاثرہ افراد تک امدادی سامان پہنچانے میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں

اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے شام میں سرگرم القاعدہ سے منسلک سلفی وہابی دہشت گردوں کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ شام میں دہشت گرد متاثرہ افراد تک امدادی سامان پہنچانے میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔

ابنا: اقوام متحدہ میں روس کے نمائندےویتالی چورکین  نے شام میں سرگرم القاعدہ سے منسلک  سلفی وہابی  دہشت گردوں  کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ شام میں دہشت گرد متاثرہ افراد تک امدادی سامان پہنچانے میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔روسی نمائندے نے کہا کہ دہشت گرد حلب، دیرالزور اور عدرا میں  متاثرہ افراد تک امداد ی سامان  پہنچانے میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔

.......

/169