ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے لبنان میں نئی حکومت کی تشکیل کا خير مقدم کرتے ہوئے اسے لبنان کی سیاسی جماعتوں ، مختلف قبائل اور گروہوں کے درمیان باہمی تعاون اور ہمدلی کا مظہرقراردیاہے۔ ترجمان نے نئی حکومت کی تشکل کو لبنانی عوام کی کامیابی قراردیتے ہوئے مبارک باد پیش کی ہے۔
.......
/169