ابنا:اردن کی العرب الیوم نیوز ویب سائٹ نے رپورٹ دی ہے کہ لبنان کے نامزد وزیر اعظم تمام سلام نے نئي کابینہ کے چار وزراء کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ گذشتہ برس چھے اپریل کو لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی کے استعفی کے بعد پارلیمنٹ نے تمام سلام کو کابینہ بنانے کی ذمہ داری سونپی تھی لیکن مغرب نواز گروپ چودہ مارچ کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے کابینہ بنانے میں کامیابی نہیں ہوئي تھی۔ چودہ مارچ کا گروپ سعودی عرب کی طرف مکمل رجحان رکھتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
14 فروری 2014 - 20:30
News ID: 506140
عرب ذرائع کے مطابق لبنان میں نئی کابینہ کا اعلان کردیا گيا ہے۔