5 فروری 2014 - 20:30
جبہۃ النصرہ کے سرغنہ’’ سیف اللہ چچنی‘‘ کی ہلاکت

شامی فوج اس ملک کے شہر حلب کی مرکزی جیل کے سکیورٹی فورس کی مدد سے مسلح افراد کے اس جیل پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے بعض دھشتگردوں کو ہلاک کرنے پر کامیاب ہو گئی۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شامی فوج اس ملک کے شہر حلب کی مرکزی جیل کے سکیورٹی فورس کی مدد سے مسلح افراد کے اس جیل پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے بعض دھشتگردوں کو ہلاک کرنے پر کامیاب ہو گئی۔اس رپورٹ کے مطابق شامی فوج اور دھشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں جبہۃ النصرہ کا ایک سرغنہ سیف اللہ چچنی بھی ہلاک ہو گیا ہے۔شامی فوج نے حلب کی مرکزی جیل پر دھشتگردوں کے قابض ہونے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شامی فوج کی کاوائیاں اس ملک کے شمالی علاقے مخصوصا حلب میں جاری ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲