31 جنوری 2014 - 20:30
ترکی کا ایران سے دوبرابر گيس خریدنے کا اعلان

ترکی کے پٹرولیم اور انرجی کے وزیر نے کہا ہے کہ ترکی نے ایران سے دوبرابر گيس خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ابنا: ترکی کے پٹرولیم اور انرجی کے وزیرٹنر بلدر نے کہا ہے کہ ترکی نے ایران سے  دوبرابر گيس خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترک وزير نےایران کے دورے کے ایک دن بعد ترکی میں اعلان کیا ہے کہ اگر قیمت کے معاملے پر دونوں ممالک میں اتفاق ہوگيا تو ترکی ایران سے دو برابر گيس خریدےگا۔ اس نے کہا کہ حالیہ دورے کے دوران ایرانی حکام سے گفتگو کا اصلی موضوع گيس ہی تھا۔ لیکن قیمت کے معاملے پر اختلاف کافی ہے۔

.......

/169