اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں آزاد فورس نامی دھشتگرد ٹولے نے داعش کے سرغنہ ’’ ابوبکر عراقی‘‘ المعروف حاجی بکر کو حلب کے مضافات میں ہلاک کر دینے کی خبر دی ہے۔حاجی بکر عراق میں صدام حکومت کے دور میں فوج کا کمانڈر تھا جو بعد میں دھشتگرد ٹولے داعش کے ساتھ مل گیا تھا۔اطلاعات کے مطابق شام میں حلب کے مضافات میں داعش اور آزاد فوج کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں دریں اثنا دوطرف کے دسیوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
26 جنوری 2014 - 20:30
News ID: 500585
حلب کے مضافات میں دھشتگرد ٹولے داعش اور آزاد فوج کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں داعش کا ایک سرغنہ ہلاک ہو گیا ہے۔