ابنا: پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بڈ ھ بیر ماشو خیل میں پیش آیا جس میں نامعلوم افراد نے گھر پر فائرنگ کر کے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ، تاہم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو ا جس کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سر چ آپریشن شروع کی ہے۔
.......
/169