19 جنوری 2014 - 20:30
بحرین میں مسجد کی جگہ کو پارک میں بدل دیا گیا!

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے گماشتوں نے مسجد عین الرستن کی جگہ پر پارک بنانا شروع کر دیا ہے جسے کچھ ماہ قبل منہدم کر دیا تھا۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین کے مختلف شہروں میں آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں مساجد گرائے جانے کے خلاف مظاہرے ہوئے۔  بحرینیوں نے اپنے مظاہروں میں آل خلیفہ حکومت کے اس ناجائز اقدام کے خلاف شدید اعتراض کیا جو انہوں نے مسجد عین الرستن کو گرا کر اس کی جگہ پر پارک بنانا شروع کر دیا ہے۔اسلامی تنظیم الوفاق نے بھی حکومت کے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے مساجد کے خلاف حکومت کی پائے جانے والی غلط پالیسوں کو آل خلیفہ حکومت کی عظیم غلطی قرار دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲