11 جنوری 2014 - 20:30
اسلام آباد اورراولپنڈی پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن، 53 مشتبہ افراد زیرحراست

اسلام آباد اورراولپنڈی پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کرکے 53 مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا۔

ابنا: ذرائع کے مطابق سوہان اورنیوشکریال میں آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ حراست میں لیے گئے 9 افراد مختلف وارداتوں میں ملوث ہیں۔ سرچ آپریشن میں400 پولیس اہل کاروں اور50 کمانڈوز نے حصہ لیا۔

.......

/169