ابنا: اسرائیل نے غربِ اردن اور مشرقی یروشلم میں 1400 مکانوں پر مشتمل نئی یہودی بستیاں تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔غربِ اردن اور مشرقی یروشلم پر 1967 سے اسرائیلی غاصبانہ کے بعد 100 سے زیادہ یہودی بستیاں تعمیر کی جا چکی ہیں جن میں پانچ لاکھ سے زیادہ یہودی رہتے ہیں۔ بین الاقوامی قوانین کے مطابق یہ بستیاں غیر قانونی ہیں تاہم اسرائیل اس بات سے انکار کرتا ہے۔
.......
/169