14 دسمبر 2013 - 20:30
لبنان میں متعدد دہشتگرد گرفتار

لبنان کی فوج نے اس ملک کے مشرقی علاقے سے تین دھشتگردوں کو گرفتارکرلیا ہے۔

ابنا: لبنان کی فوج نے آج لبنان کے ساتھ شام کی سرحد کے قریب عرسال کے علاقے میں تین دھشتگردوں کو ہتھیاروں سے بھری ہوئی گاڑی سمیت گرفتار کرلیا ہے لبنان کے فوج سے اس سے قبل بھی اس ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر کے اس کو اپنے قبضے میں لے لیا تھا ۔یاد رہے کہ لبنان کے شمالی علاقوں میں حالیہ ہفتوں میں شام کے حکومت مخالفین اور حامیوں کے درمیان ہونے والے خونریز جھڑپوں میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہوئے تھے. .......

/169