اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ المیادین نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شمالی بغداد میں زائرین پر ہوئے حملے میں کم سے کم ۱۱ افراد شہید ہو گئے ہیں۔اس نیوز ایجنسی نے اس حملے کی مزید جزئیات بیان نہیں کیں۔ادھر شمال مشرقی بغداد میں صوبہ دیالی کے علاقے ’’ہور‘‘ میں ایک کار بم دھماکے میں ۱۰ افراد جانبحق اور ۲۲ زخمی ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
9 دسمبر 2013 - 20:30
News ID: 487731
شمالی بغداد میں زائرین پر ہوئے حملے میں ۱۱ زائرین کے شہید ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔