9 دسمبر 2013 - 20:30
ایسا کیا کروں کے مجھے عبادت میں لذت محسوس ہو؟

آیت اللہ بھجت سے ایک سوال: ایسا کیا کروں کے مجھے عبادت میں لذت محسوس ہو؟

ابنا: آقا صاحب ایک سوال تھا آپ سے، آیت اللہ بھجت نے خوشروی کے ساتھہ فرمایا، جی فرمائیں!

ایسا کیا کروں کے مجھے عبادت میں لذت محسوس ہو؟

عارفِ خدا آیت اللہ بھجت نےاُسی مسکراہٹ کےساتھہ فرمایا کہ آپ کو عبادت کی لذت حاصل کرنے کے لئے کچھہ نہیں کرنا، دوسری لذات(لذات دنیا) کوترک کردیں عبادت کی لذت خود آپ کے پیچھے آئے گی۔

.....

/169