https://ur.abna24.com/x68XK8 دسمبر 2013 - 20:30 News ID 487291 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ: ایران اور افغانستان کے صدور کی ملاقات 8 دسمبر 2013 - 20:30 News ID: 487291 ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والی ملاقات میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران یہ سمجھتا ہے کہ تمام غیر ملکی فوجی حتمی طور پر علاقے سے نکل جائیں اور افغانستان کی سکیورٹی اس ملک کے عوام کے سپرد کر دی جائے۔ ......./169