ابنا: ریلی کا آغاز نیلا گنبد کے مقام سے ہوا۔ شرکاء مارچ کرتے ہوئے مسجد شہداء تک گئے۔ انہوں نے ڈرون حملوں کے خلاف نعروں پر مبنی بینرز اور پمفلٹ اٹھارکھے تھے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ ڈرون حملے بند کیے جائیں ، یہ ملکی سلامتی اور خودمختاری کے خلاف ہیں ، مسجد شہداء پر جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے جس سے جہاں دفاع کونسل کے رہنما خطاب کریں گے۔......./169
30 نومبر 2013 - 20:30
News ID: 485023
لاہور…ڈرون حملوں کیخلاف دفاع پاکستان کونسل کے تحت لاہور میں نکالی گئی ریلی کے شرکاء مسجد شہداء پہنچ گئے ہیں جہاں جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے۔