28 نومبر 2013 - 20:30
کیا لہو و لعب کی محفلوں میں جانا جائز ہے؟

kia uni ma kisi annual party pa jana jaiz ha jahan shoghal mela aur dance ,music ka ahtemam ho..pakistan mahol ma rehtay hvay us party ma jana majbori bi ha.iska bara ma mja kuch bataien

ابنا علیکم السلاملہو و لعب اور گناہ کی محفلوں میں شرکت کرنا حرام اور گناہ ہے ایسی محفلوں میں صرف شیطان اور شیطان کا غلبہ ہوتا ہے اور مومن کو ایسی جگہوں پر حاضر ہونے سے بالکل پرہیز کرنا چاہیے گناہوں سے بچنا انسان کی اپنی ذمہ داری ہے اور گناہ میں شامل ہونا انسان کے اپنے اختیار میں ہے کوئی اسے گناہ پر مجبور نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲