ابنا: لبنان میں ایران کے کلچرل اتاشی ابراہیم انصاری اور ایرانی سفارتکار کی اہلیہ کے جنازے جمعرات کی صبح بیروت سے تہران لائے گئے۔ اس موقع پر ائرپورٹ پر بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے جو امریکا اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔بیروت دہشتگردانہ حملوں میں شہید لبنانی شہریوں کی الضاحیہ علاقے میں تدفین ہوئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
.......
/169