ابنا: ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو قومی سلامتی اور مسلح افواج کے پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی جائیگی،جبکہ طالبان سے بات چیت ، انسداد دہشتگردی کے امور پر مشاورت کی جائیگی۔وزیراعظم نے شہید ہونیوالے پاک فوج کے جوانوں کی یاد گار پر پھول چڑھائے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد نواز شریف کا یہ جی ایچ کیو کا پہلا دورہ ہے۔
.......
/169