ابنا: لبنان کے وزیر دفاع فائز غصن نے کل ایک بیان میں کہا کہ لبنان ، اسرائيل کی جانب سے جاسوسی کے آلات نصب کئے جانے کے اقدام کے خلاف خاموش نہیں بیٹھے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کی جاسوسی آلات نصب کرنے سے یہ واضح ہوجاتا ہےکہ لبنان کے خلاف وہ اپنے سازشی منصوبوں سے د ستبردار نہیں ہوا ہے ۔ لبنانی وزیر دفاع نے اسرائیل کے اس اقدام پر پابندی لگانے کے حوالے سے عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ۔
.......
/169