5 نومبر 2013 - 20:30
بلدیاتی انتخابات :کوئٹہ میں 4ریٹرننگ افسر مقرر

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے کاغذات نامزدگی کے حصول کیلئے ریٹرننگ افسروں کے دفاتر کے باہر پبلک نوٹس آویزاں کردیے گئے ہیں۔

ابنا: کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے کاغذات نامزدگی کے حصول کیلئے ریٹرننگ افسروں کے دفاتر کے باہر پبلک نوٹس آویزاں کردیے گئے ہیں۔  کاغذات نامزدگی کے حصول کیلئے ضلع کوئٹہ میں 4ریٹرننگ افسر مقرر کیے گئے ہیں۔ کوئٹہ کے لیے ایڈیشنل ڈی سی ریوینو، اسسٹنٹ کمشنر صدر، اسسٹنٹ کمشنر سٹی اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر کو ریٹرننگ افسر مقرر کیاگیاہے۔

.......

/169