ابنا: تین روزہ سرکاری دورے میں وزیراعظم کل برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اور افغانستان کے صدر حامد کرزئی کے ساتھ سہ فریقی سربراہ اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ عالمی اسلامی اقتصادی فورم میں 120 ملکوں کے 17 رہنما، 5 مرکزی بینکوں کے گورنر، 1500 سے زائد اقتصادی ماہرین، کارپوریٹ منیجرز، سرمایہ کار، تعلیمی ماہرین شرکت کر رہے ہیں۔ توقع ہے کہ وزیراعظم ملیشیا کے ہم منصب، اردن کے شاہ عبداللہ، برونائی اور انڈونیشیا کے صدور سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
.......
/169