27 اکتوبر 2013 - 20:30
آرمی چیف چار روزہ دورے پر چین روانہ

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی 4 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں۔۔

ابنا: آرمی چیف اپنے دورآئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اپنے دورے میں چین کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرینگے ۔جن میں دفاعی شعبے میں تعاون اوردیگراہم امور پر بات چیت کی جائے گی۔

.......

/169