ابنا: اطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگردوں نے سید شکیل زیدی کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی موٹر سائیکل کی ورکشاپ پر بیٹے ہوئے تھے 125موٹر سائیکل پر سوار 2دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کر کیاپنے اجداد کی ططرح فرار ہوگئے ۔سید شکیل زیدی کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جام شہادت نوش کرگئے شہید کی جسد خاکی کو امام بارگاہ خیرالعمل انچولی منتقل کردی گئی ہے شہید کی نماز جنازہ بعدنماز مغرب ادا کی جائے گئی جبکے تدفین وادی حسین قبرستان میں کی جائے گئی.
.......
/169