ابنا: پاکستان کے تاریخی شہر لاہور میں ملک میں رہنے والے عیسائی شہریوں سے اظہار ہمدردی کی خاطر کلیسا کے باہر مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد نے انسانی زنجیر تشکیل دی۔ لاہور سے ہمارے نمائندے کے مطابق دو ہفتے پہلے پشاور میں چرچ کے باہر ہونے والے بم دھماکے میں دسیوں مسیحی باشندوں کی جانوں کے زیاں کے بعد لاہور میں کلیسیا کے باہر اس کی حفاظت کی خاطر علامتی انسانی زنجیر بنائی گئی تاکہ مسیحی برادری کو تحفظ کا احساس دلایا جا سکے۔ پاکستان سب کے لئے کے نام سے کام کرنے والی این جی او کے تعاون سے یہ زنجیر سینٹ انتھونی چرچ کے باہر بنائی گئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
5 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 470098
پاکستان کے تاریخی شہر لاہور میں ملک میں رہنے والے عیسائی شہریوں سے اظہار ہمدردی کی خاطر کلیسا کے باہر مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد نے انسانی زنجیر تشکیل دی۔