ابنا: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں 8 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔خبر رساں ایجنسی ایانس کی رپورٹ کے مطابق آج صبح سرینگر میں مسلح افراد نے ہینڈ گرنیڈ اور خودکار ہتھیاروں سے پولیس پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
2 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 469097
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں 8 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔