ابنا: بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں افغان کسٹم ہاوٴس کے قریب خود کش حملے کے نتیجے میں 7 افرادجاں بحق جبکہ 13زخمی ہوگئے۔ دھماکہ باب دوستی کے قریب افغانستان کی حدود میں ہوا جس کے بعد باب دوستی پر آمدورفت معطل ہوگئی۔
.....
/169
پاکستان کے سرحدی شہرچمن میں خود کش حملے میں20 افراد ہلاک و زخمی ہوئےہیں۔