30 ستمبر 2013 - 20:30
ترکی کا ایک فوجی جہاز گر کر تباہ ہوگیا ہے

ترکی کا ایک جنگی جہاز صوبہ سیواس میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

ابنا: ترکی کا ایک جنگی جہاز صوبہ سیواس میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ اس حادثے میں حہاز کے دو پائلٹ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169