ابنا: علیکم السلامخمس نکالنے کے لیے کرینسی چینج کروانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے جتنی رقم آپ کے پاس ہے اس میں سے پانچواں حصہ خمس دے سکتے ہیں لینے والے خود ہی چینج کروا لیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲مربوطہ لینکسکیا جی پی فنڈ پر خمس واجب ہے؟ کیا ہدیہ دئے ہوئے مال پر خمس واجب ہے؟کیا سال کے باقی ماندہ آذوقے پر خمس واجب ہے؟کیا لوگوں کی طرف سے دئے گئے اناج پر خمس واجب ہے؟کیا قرضہ ادا کرنے کے لیے جمع کئے گئے پیسے پر خمس ہے؟
27 ستمبر 2013 - 20:30
News ID: 467602
CURRENCY PAY KHUMS KIS TARHA NIKALEN? MAIN AQE SISTANI KA MUQALLID HUN. MEREY PAS KUCH GHAIR MULKI CURRENCY HY, KYA MJE UNKO PAK RUPEES ME CONVERT KARNA PARY GA? WASSALAM