28 اگست 2026 - 15:55
قسد کے سابق کمانڈر مظلوم عبدی احمد الشرع کے مشیر مقرر

شام کے صدر احمد الشرع نے شامی ڈیموکریٹک فورسز (قسد) کے سابق کمانڈر مظلوم عبدی کو صدارتی مشیر مقرر کردیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے بتایا ہے کہ صدر احمد الشرع نے ایک صدارتی فرمان کے ذریعے شامی ڈیموکریٹک فورسز (قسد) کے سابق کمانڈر مظلوم عبدی کو صدارتی مشیر مقرر کیا ہے۔

مظلوم عبدی نے منگل کے روز شامی ڈیموکریٹک فورسز کو ایک علیحدہ عسکری قوت کے طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha