27 ستمبر 2013 - 20:30
کیا ایسا جھوٹ بولنا جائز ہے جس سے کوئی نقصان نہ ہو؟

salam alikum mukhtram, kia aisa joht jaiz hi jis si koi nuqsan na ho?

ابنا: علیکم السلامجھوٹ صرف وہاں جائز ہے جہاں اپنی یا کسی مسلمان کی جان کا خطرہ ہو یا مالی نقصان ہو یا عزت و آبرو کو ٹھیس پہنچ رہی ہو اور جھوٹ بول کر ان چیزوں کی حفاظت ہو سکتی ہو ورنہ عام حالات میں جھوٹ بولنا جائز نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲